Quotes by abdul kalam azad biography pdf



Quotes by abdul kalam azad biography pdf

  • Quotes by abdul kalam azad biography pdf
  • Quotes by abdul kalam azad biography pdf download
  • Rajendra prasad
  • Abdul kalam quotes for success
  • Positive thinking abdul kalam quotes
  • Rajendra prasad...

    تعارف

    Back to: اردو ادب کے نثر نگار

    0

    اردو ادب میں ایک منفر شخصیت جو اپنے کام سے جانے جاتے ہیں،ابوالکلام محی الدین احمد آزاد جو کہ ہندوستان کی آزادی کے ایک اہم رہنما اور مفکر کی حیثیت سے سامنے آئے۔ آپ ۱۱ نومبر ۱۸۸۸ کو مکہ مکرمہ کے مقدس شہر میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد مدینہ کے رہنے والے تھے جن سے انھوں نے ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ پھر آپ مصر چلے گئے اور علم اپنے سینے میں بھرتے گئے۔ فقط ۱۲ برس کی کم سن عمر میں آپ ضحیم کتابیں پڑھ چکے تھے۔ آپ ایک انتہائی ذہین شخصیت تھے , انھوں نے ۱۵برس کی کم سن عمر میں اپنا رسالہ جاری کر دیا تھا۔


    ان کی خصوصیات یہ تھیں کہ وہ مفکر، عالم، انشا پرداز،خطیب،ادیب اور شاعر تھے۔ انھوں نے آزادی کی تحریک کے لیے آل انڈیا کانگریس میں شمولیت اختیار کی۔ مولانا ابولکلام آزاد نے اپنے اجتہادی و انقلابی افکار کے لیے اردو نثر کو وسیلہ اظہار بنا کر ادب میں اسی روایت کو ترقی دی جو ان سے پہلے سرسید ، حالی ، محمد حسین آزاد، نذیر احمد اور شبلی نعمانی قائم کر گئے تھے۔ابوالکلام آزاد کے اسالیب میں شبلی کا انداز تحریر نمایاں ہے۔ اس میں شوکت کے ساتھ صلابت ہے انشاپرداری نے بڑی صر